افسانے
جس قوم کے بچوں کو یہ پڑھایا جائے کہ امام مسجد کے زرائع آمدنی یہ ہیں وہاں کوئی خ…

جس قوم کے بچوں کو یہ پڑھایا جائے کہ امام مسجد کے زرائع آمدنی یہ ہیں
وہاں کوئی خاک اپنے بچوں کو عالم دین بنائے گا
یہ ہے ہمارے اوپر مسلط لوگوں کا پلان
کبھی یہ
حلال و حرام کی تمیز بھی پڑھائیں اور پھر
نونہالوں کو یہ بھی بتائیں
کہ
ارباب اقتدار طبقے کی آمدنی
اور اسباب کیا ہیں
سرکاری عہدوں پر فائز لوگ کس طرح سے حرام کماتے ہیں
کیسے
سرکاری محکموں میں مٹھائی کے نام پر حرام کھایا جاتا ہے الا ماشاءاللہ
پھر تو ہم بھی کہیں کہ واقعی بچوں کو علم سکھایا جارہا ہے
تف ہے ایساسوچنے والے پر

منتخب
Source