افسانے
صحبتیں انسان کے اوپر رفتہ رفتہ نامعلوم انداز سے اثر کرتی ہیں پاکیزہ ہوں، تو انسا…

صحبتیں انسان کے اوپر رفتہ رفتہ نامعلوم انداز سے اثر کرتی ہیں پاکیزہ ہوں، تو انسان کی روح نکھرنا شروع ہو جاتی ہے۔ اور اگر یہی صحبتیں بری ہوں تو ایمان کو کھرچ کر دل سیاه و سخت کر دیتی ہیں۔
آپ نے فرمان رسولﷺ سنا تو ہو گا؛
"انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، تو تمہیں چاہئے کہ غور کرو کس سے دوستی کر رہے ہو”۔
(سنن ابوداؤد 4833)
تو سوچ سمجھ کر صحبتیں اختیار کریں!
یہ دوست ہمیں جنت بھی لے جاتے ہیں ، اور۔۔۔ جہنم بھی۔
Source


