منتخب نظمیں
نا اسکو مجھ پہ مان تھا نا مجھ کو زعم ہے جب عہد…

نا اسکو مجھ پہ مان تھا
نا مجھ کو زعم ہے
جب عہد ہی کوئ نا ہو
تو کیا غم شکستگی
سو اپنا اپنا راستہ
ہنسی خوشی بدل لیا
وہ اپنی راہ چل پڑی
میں اپنی راہ چل دیا
بھلی سی اسکی شکل تھی
بھلی سی اسکی دوستی
اب اسکی یاد رات دن
نہی مگر کبھی کبھی
ن۔م

