منتخب نظمیں
بہت شدید خواہش اور خلوص سے مانگنے کے بعد بھی اگر ا…
بہت شدید خواہش اور خلوص سے مانگنے کے بعد بھی اگر آپ محروم رہ جائیں تو اس محرومی کو اپنی ذات پہ بوجھ اور دل کا روگ مت بنائیں اور یہ بات یاد رکھیں کہ وہ "اللہ” جانتا ھے کہ آپ کے لیے بہتر کیا ھے اور کیا نہیں ۔۔۔۔
