منتخب غزلیں
احمد ندیم قاسمی کی پیدائش Nov 20, 1916 20 نومبر …

احمد ندیم قاسمی کی پیدائش
Nov 20, 1916
20 نومبر 1916ء پاکستان کے نامور افسانہ نگار‘ شاعر‘ ناقد‘ کالم نگار‘ محقق‘ مترجم اور صحافی جناب احمد ندیم قاسمی کی تاریخ پیدائش ہے۔
جناب احمد ندیم قاسمی کا اصل نام احمد شاہ تھا اور وہ کو انگہ ضلع خوشاب میں پیدا ہوئے تھے۔ جناب احمد ندیم قاسمی ایک ہمہ جہت ادبی…


