منتخب نظمیں
زندگی میں ایک غلط فہمی کبھی بھی نہیں ہونی چاہیے …
زندگی میں ایک غلط فہمی کبھی بھی نہیں ہونی چاہیے
کہ جِن کو آپ کی عادت ہو جائے وہ آپ سے دُور نہیں جا سکتے..!!
لوگ ایک لمحے میں عادتیں بدل لیتے ہیں اور بلکل ویسے ہی کِسی اور کے ساتھ بنا لیتے ہیں بات عادت کی نہیں وفاداری کی ہوتی ہے اور وفاداری ہر کِسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔۔!
