منتخب نظمیں

دیکھنا یہ جنگ ختم ہوجاے گی پھر لیڈر مصافحہ کریں گے…

دیکھنا یہ جنگ ختم ہوجاے گی پھر لیڈر مصافحہ کریں گے!
مگر سنو
ایک بوڑھی عورت اپنے شہید بیٹے کے انتظار میں ضرور کھڑی رہے گی!
ایک لڑکی اپنے پیارے شوہر کی منتظر رہے گی!
اور بچے اپنے ہیرو باپ کا انتظار کرتے رہیں گے!


علم نہیں اس ملک کو کس نے بیچا مگر ہاں میں نے دیکھا ہے کہ قیمت کس نے ادا کی!
یہاں میں غلط بھی ہوسکتا ہوں مگر میرا دل کہتا ہے کہ اتنی دعاوں کی ضرورت مظلوم فلسطینیوں کو بھی نہ ہو جتنی ہمیں ہے کیونکہ کل بروز قیامت ہمیں ان کا سامنہ کرنا پڑے گا!
ہم شرمندہ ہیں فلسطین


Related Articles

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/