افسانے

اہم ہدایات ایک خاندان (خاوند، بیوی اور بچے) میں س…

اہم ہدایات

ایک خاندان (خاوند، بیوی اور بچے) میں سے صرف ایک فرد ہی اس اسکیم میں درخواست دینے کا اہل ہے-
ان لوگوں کو ترجیح دی جاۓ گی جن کے پاس پاکستان میں اپنی ملکیت میں کوئ گھر نہ ہو-
فارم میں تفصیلات واضح طور پر تحریر کریں- فارم ۲۲ اکتوبر ، ۲۰۱۸ سے ۲۱ دسمبر ، ۲۰۱۸ تک منتخب سات اضلاع میں مختص کردہ ضلعی ہاوَسنگ پروگرام آفس میں بمع ۲۵۰/- روپے (ریجسٹریشن فیس) جمع کرواۓ جا سکتے ہیں-
ریجسٹریشن فارم کی کوئ قیمت نہیں ہے – فارم کی فوٹو کاپی بھی قابلِ قبول ہے-
You can download registration form for Naya Pakistan Housing Program by clicking link below:
https://www.nadra.gov.pk/nphp/#
آپ ذیل لنک پر کلک کرکے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے لئے رجسٹریشن فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:


Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/