منتخب غزلیں
شوکت صدیقی کی وفات December 18, 2006 18 دسمبر 20…

شوکت صدیقی کی وفات
December 18, 2006
18 دسمبر 2006ء کواردو کے نامور ترقی پسند ادیب، ناول و افسانہ نگار، صحافی اور کالم نویس شوکت صدیقی کراچی میں وفات پاگئے۔ شوکت صدیقی 20 مارچ 1923ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے تھے۔ان کا سب سے معرکہ آرا ناول خدا کی بستی کو سمجھا جاتا ہے۔

