منتخب غزلیں

وہی جوشِ حق شناسی وہی عزم بردباری نہ بدل سکا زم…

وہی جوشِ حق شناسی وہی عزم بردباری
نہ بدل سکا زمانہ مری خُوئے وضعداری

وہی مے کدہ ہے لیکن نہیں اب وہ کیف باری
گئے ہم مذاق لے کے مرا لطفِ بادہ خواری

ہو زبان جس کے منہ میں وہ نہ آئے انجمن میں
کہیں رکھ نہ دے ستم گر یہی شرطِ رازداری

کبھی ہنستے ہنستے رونا کبھی روتے روتے ہنسنا
کیا کوئی سمجھ سکے گا بھلا مصلحت ہماری

More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/