منتخب نظمیں
تمھیں معلوم ہی نہیں کتنی خواہشیں تھیں جو دل میں …

تمھیں معلوم ہی نہیں
کتنی خواہشیں تھیں
جو دل میں درد بن کر رہ گئی ہیں
کتنے ان کہے لفظ
زباں پہ آنے سے پہلے
دم توڑ چکے ہیں۔۔۔
کتنے خواب تھے
جو آنکھوں کی زمینوں پہ رقص
کرنے سے بیشتر ۔۔۔
مر گئے ہیں
تمھیں معلوم ہی نہیں!

