منتخب غزلیں
*خلوت کے گناہ (تنہائی کے گناہ)* بہت جاندار و شاندا…

*خلوت کے گناہ (تنہائی کے گناہ)* بہت جاندار و شاندار تحریر….پڑهئے گا ضرور…!!! اور آگے ضرور شٸر کیجٸے گا آج ہمارا ایمان بالغیب انٹرنیٹ اور موبائیل کے ذریعے آزمایا گیا ہے، جہاں ایک کلک آپ کو وہ کچھ دکھا سکتی ھے جو ہمارے باپ دادا دیکھے بغیر اللہ کو پیارے ہو گئے ،،
ہم نے خفیہ گروپ بنا کر اپنے اپنے گٹر کھول رکھے ھیں ،
(یستخفون من الناس) لوگوں سے تو چھپا لیتے ھیں (ولا یستخفون من اللہ و ھو معھم) مگر اللہ سے نہیں چھپا سکتے کیونکہ وہ ان کے ساتھ ھے ،
👈 ہمارا لکھا اور دیکھا ہوا سب ہمارے نامہ اعمال… More
![]()



