منتخب غزلیں
YaadaiN…;) یادیں…;) بے کیف ہے دِل اور جِیے ج…

YaadaiN…
یادیں…
بے کیف ہے دِل اور جِیے جا رہا ہُوں میں
خالی ہے شیشہ اور پِیے جا رہا ہُوں میں
پیہَم جو آہ آہ کیے جا رہا ہُوں میں
دولت ہے غم، زکواۃ دِیےجا رہا ہُوں میں
مجبُوریِ کمالِ محبّت تو دیکھنا
جِینا نہیں قبُول، جِیے جا رہا ہُوں میں
… More

![]()


