منتخب غزلیں
*آخری لوگ…* *1966 سے 1999 میں پیدا ہونے والے ہم…

*آخری لوگ…*
*1966 سے 1999 میں پیدا ہونے والے ہم خوش نصیب لوگ ہیں.*
کیونکہ ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریوں کی کہانیاں سنیں۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے بچپن میں محلے کی چھتوں پہ اپنے دوستوں کیساتھ روایتی کھیل کھیلے۔
بارش میں محلے کے دوستوں کے ساتھ سڑکوں پر کرکٹ کھیلی. بسنت کے موسم میں پتنگیں اڑائیں،(گڈے) لٹو بھی چلائے، گلی ڈنڈا بھی کھیلا، ڈیپو گرم بھی کھیلا اور اپنے والدین بہن بھائی اور رشتے داروں کے ساتھ کیرم، لڈو، بھی کھیلا.
ہمارے جیسا تو کوئی بھی نہیں
ہم وہ…
![]()
![]()

