منتخب غزلیں
مظفر وارثی کا یوم وفات 28 January 2011 مظفر وارث…

مظفر وارثی کا یوم وفات
28 January 2011
مظفر وارثی دنیائے سخن کا ایک معتبر نام ہے۔ حمد ہو یا نعت، غزل ہو یا نظم، گیت ہو یا قطعات، ہر صنف سخن میں انہوں نے اپنے فن کا لوہا منوایا ہے۔
مظفر وارثی ۲۰ دسمبر ۱۹۳۳ء کو میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم میرٹھ کے ہائی سکول سے حاصل کی۔ ۱۹۴۷ء میں لاہور آ کر…


