منتخب غزلیں
آج نامور شاعر، دانشورفخرالدین بلے کی برسی ہے۔۔ وف…

آج نامور شاعر، دانشورفخرالدین بلے کی برسی ہے۔۔
وفات :28جنوری 2004ء
نامور شاعر ،ادیب،دانشور اورسابق ڈائریکٹرجنرل تعلقات عامہ پنجاب سید فخرالدین بلے کی برسی آج منائی جارہی ہے ۔فخرالدین بلے کاشمار ان شخصیات میں ہوتاہے جنہوں نے شعر وادب اور فنون لطیفہ کے فروغ کے لئے گراں قدرخدمات سرانجام دیں۔وہ ملتان…


