منتخب نظمیں

نعت رسولﷺ – شبانہ زیدی شبین یہ آپؐ کی چاہت کا سفی…

نعت رسولﷺ – شبانہ زیدی شبین

یہ آپؐ کی چاہت کا سفینہ سب سے اچھا ہے
زمانے میں محبت کا قرینہ سب سے اچھا ہے

بحر عصیاں میں ڈولتی ہے بس میری ہستی
ندامت کا مگر اب یہ پسینہ سب سے اچھا ہے

نبی ؐ کا ذکر کرنا اور کرانا سب سے اچھا ہے
انہی باتوں میں کُل چین پانا سب سے اچھا ہے

علی کے لال نے سر نیزہ جو کر دکھا یا ہے
تلاوت قرآ ں کی ایسے سنانا سب سے اچھا ہے


Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/