منتخب غزلیں
ایک دوزخ تھا میرے سینے میں جس سے چہرہ مرا منور تھ…
ایک دوزخ تھا میرے سینے میں
جس سے چہرہ مرا منور تھا
——
ساقی فاروقی کا یوم پیدائش
(پیدائش: 21 دسمبر 1936ء– وفات: 19 جنوری 2018ء)
ساقی فاروقی 21 دسمبر 1936ء کو گورکھپور میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام قاضی محمد شمشاد
——
منتخب کلام
——
پاؤں مارا تھا پہاڑوں پہ تو پانی نکلا
یہ وہی جسم کا آہن ہے کہ مٹی نکلا
میرے ہمراہ وہی تہمتِ آزادی ہے
میرا ہر عہد وہی عہدِ اسیری نکلا
ایک چہرہ ہے کہ اب یاد نہیں آتا ہے
ایک لمحہ تھا وہی جان کا بیری نکلا
میں اسے ڈھونڈ رہا تھا کہ تلاش اپنی تھی
اک چمکتا ہوا جذبہ تھا کہ جعلی نکلا
ایک مات ایسی ہے جو ساتھ چلی آئی ہے
ورنہ ہر چال سے جیتے ہوئے بازی نکلا
میں عجب دیکھنے… More


