منتخب غزلیں
یادِ ماضی عذاب ہے یارب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا…
یادِ ماضی عذاب ہے یارب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
….
اخترؔ_انصاری کا یومِ وفات
05 October 1988
نام محمد_ایوب_انصار
اختر انصاری یکم؍اکتوبر 1909ء کو بدایوں میں پیدا ہوئے۔ اینگلو عربک اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ دہلی یونیورسٹی سے بی اے کیا اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بی ٹی کرنے کے بعد یونیورسٹی اسکول میں ملازم ہوگئے۔ 1947ء میں اردو میں ایم اے کیا پھر کچھ عرصے تک شعبۂ اردو میں لکچرر رہے بعد میں ٹرینگ کالج…

