منتخب غزلیں
ادا آئی جفا آئی غرور آیا حجاب آیا ہزاروں آفتیں لے…

ادا آئی جفا آئی غرور آیا حجاب آیا
ہزاروں آفتیں لے کر حسینوں پر شباب آیا
..
نوحؔ ناروی کی پیدائش
Sep 18, 1879
آج عالی جناب نا خداۓ سخن تاج الشعرا فصیح العصر منشی و مولوی محمد نوح صاحب نوحؔ داغؔ دہلوی کے جانشیں المعروف نوحؔ ناروی کا یوم پیدائش ہے۔
جناب حضرت نوحؔ ناروی کو فصیح الدین الملک داغؔ دہلوی…


