منتخب غزلیں
ڈاکٹر فقیر محمد فقیر کی وفات September 11, 1974 …

ڈاکٹر فقیر محمد فقیر کی وفات
September 11, 1974
پنجابی زبان و ادب کے نامور شاعر، ادیب اور محقق ڈاکٹر فقیر محمد فقیر 5 جون 1900ء کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ پنجابی زبان و ادب کی متعدد خدمات کے اعتراف کے طور پر انہیں ’’بابائے پنجابی‘‘کہا جاتا ہے۔ 1951ء میں انہوں نے پنجابی زبان کا اولین رسالہ…


