منتخب غزلیں
نوید رزاق بٹ کا یومِ پیدائش September 05 ….. …

نوید رزاق بٹ کا یومِ پیدائش
September 05
…..
تعارف: میرا نام نوید رزاق بٹ ہے اور گزشتہ برس سے "ابنِ مُنیب” تخلص اختیار کیا ہے (والد "مُنیب” تخلص کرتے ہیں)۔ تعلیم پی ایچ ڈی (اپلائیڈ میتھیمیٹکس) ہے اور شعبے کے اعتبار سے میں ریسرچر ہوں۔ پاکستان میں میرا تعلق لاہور سے ہے۔ عمر کے مختلف مراحل پاکستان…


