منتخب غزلیں

اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں اس طرح تو ہو…

اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں کے

اب تو اس کی آنکھوں کے میکدے میسر ہیں
پھر سکون ڈھونڈو گے ساغروں میں جاموں میں

دوستی کا دعوٰی کیا، عاشقی سے کیا مطب
میں ترے فقیروں میں، میں ترے غلاموں میں

زندگی بکھرتی ہے شاعری نکھرتی ہے
دلبروں کی گلیوں میں دل دلگی کے کاموں میں

جس طرح شعیب اس کا نام چن لیا تم نے
اس نے بھی ہے چن رکّھا ایک نام ناموں میں

(شعیب بن عزیز)

انتخاب :-: ابوالحسن علی ندوی

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/