منتخب غزلیں
کون ڈوبے گا کسے پار اترنا ہے ظفرؔ فیصلہ وقت کے در…

کون ڈوبے گا کسے پار اترنا ہے ظفرؔ
فیصلہ وقت کے دریا میں اتر کر ہوگا
…..
ظفر علی احمد کا یومِ وفات
August 16, 2001
پیدائش : 13 Nov 1926, راول پنڈی, پاکستان
وفات : 16 Aug 2001
نام ظفر علی احمد، قلمی نام احمد ظفر اور ظفر تخلص تھا۔۱۳؍نومبر۱۹۲


