منتخب غزلیں
پھول علامہ اقبال مہا راجہ کشن پرشاد نے بمبئ سے ا…

پھول
علامہ اقبال
مہا راجہ کشن پرشاد نے بمبئ سے اپنے خط مورخہ 2 مارچ 1917ء میں لکھا تھا
” نہ اجمیر کے دربار میں حاضر ہوسکا ، نہ لاہور نہ امرتسر میں اپنے احباب سے ملا ، نہ ہردوار کے درشن ہوۓ ۔ ہاۓ ۔ اس قید بے زنجیر کا ستیا ناس ہو ۔ انسان دنیوی اغراض کے لۓ کس قدر مجبور ہو جاتا ہے ۔ اور ازاد ہو کر…


