منتخب غزلیں
طفیل ہو شیار پوری کا یومِ پیدائش 17 July 1914 ….

طفیل ہو شیار پوری کا یومِ پیدائش
17 July 1914
…..
طفیل ہوشیارپوری 17؍جولائی 1914ء کو ہوشیارپور، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ہوشیاپور کے اسکول سے بطور استاد ملازمت کی ابتدا کی۔ تحریک پاکستان متحرک کارکن تھے اور تحریک پاکستان کے اجتماعات میں شاعری پڑھتے تھے۔ اسی پاداش میں…


