منتخب غزلیں

نہ قریب آ نہ تو دور جا یہ جو فاصلہ ہے یہ ٹھیک ہے …

نہ قریب آ نہ تو دور جا یہ جو فاصلہ ہے یہ ٹھیک ہے
نہ گزر حدوں سے، نہ حد بتا، یہی دائرہ ہے یہ ٹھیک ہے

نہ تُو آشنا نہ ہی اجنبی نہ کوئی بدن ہے نہ روح ہی
یہی زندگی کا ہے فلسفہ یہ جو فلسفہ ہے یہ ٹھیک ہے

یہ ضرورتوں کا ہی رشتہ ہے یہ ضروری رشتہ تو ہے نہیں
یہ ضرورتیں ہی ضروری ہیں یہ جو واسطہ ہے یہ ٹھیک ہے

More

May be an image of 1 person and standing

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/