منتخب غزلیں
بدنام نظر کا یومِ پیدائش 27 April 1941 باغ دل می…

بدنام نظر کا یومِ پیدائش
27 April 1941
باغ دل میں کوئی غنچہ نہ کھلا تیرے بعد
بھول کر آئی نہ اس سمت صبا تیرے بعد
تیری زلفوں کی مہک تیرے بدن کی خوشبو
ڈھونڈھتی پھرتی ہے اک پگلی ہوا تیرے بعد
وہی میلے وہی پنگھٹ وہی جھولے وہی گیت
گاؤں میں پر کوئی تجھ سا نہ ملا تیرے بعد
… More


