منتخب غزلیں
مرزا علی رضا کا یومِ وفات April 27, 1901 نام مرز…

مرزا علی رضا کا یومِ وفات
April 27, 1901
نام مرزا علی رضا، ضیا تخلص ۔تقریبا 1880 میں محلہ شاہ املی ،عظیم آباد میں پیدا ہوئے۔کم سنی میں شاعری کا شوق پیدا ہوگیا تھا۔جناب عبدالسبحان صاحب مائل تلمیذ شوق نیموی کے شاگرد ہوئے اور چند سال تک ان سے اصلاح لیتے رہے ۔جب نقص عوارض کے سبب مائل دماغی محنت سے…


