منتخب غزلیں
رحمت عزیز چترالی کا یومِ پیدائش April 25, 1970 ر…

رحمت عزیز چترالی کا یومِ پیدائش
April 25, 1970
رحمت عزیز چترالی (25اپریل، 1970ء پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے سافٹ ویرانجئیر، ماہر لسانیات، ماہراقبالیات اور مترجم ہیں۔
دو شعری مجموعے (اردو اور کھوار- چترالی) زبان میں گلدستہ رحمت اور گلدان رحمت اور کھوار زبان میں طنزیہ و مزاحیہ خطوط کا…


