منتخب غزلیں
عشق کے مراحل میں وہ بھی وقت آتا ہے آفتیں برستی ہ…

عشق کے مراحل میں وہ بھی وقت آتا ہے
آفتیں برستی ہیں دل سکون پاتا ہے
….
مولانا_عامرؔ_عث
12؍اپریل 1975
………
۱۲؍اپریل ۱۹۷۵ ء کو پونا کے مشاعرے میں یہ نظم پڑھنے کے دس منٹ بعد مولانا اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔
جنہیں سحر نگل گئی، وہ خواب ڈھونڈھتا ہوں میں …



