منتخب غزلیں
ایک حمام میں تبدیل ہوئی ہے دنیا سب ہی ننگے ہیں ک…

ایک حمام میں تبدیل ہوئی ہے دنیا
سب ہی ننگے ہیں کسے دیکھ کے شرماؤں میں
…
سلیمان اریب کا یومِ پیدائش
April 05, 1922
نام سلیمان اریب اور تخلص اریب تھا۔ ۵؍اپریل ۱۹۲۲ء کوحیدرآباد ،دکن میں پیدا ہوئے۔میٹرک کرنے کے بعد ہی انھیں شعروسخن سے دل چسپی ہوگئی تھی۔اس ذوق سخن کی وجہ سے مزید تعلیم جاری نہ رکھ…


