منتخب غزلیں
( ٖغیر مطبوعہ ) ترا تالاب گر نقلی نہیں ہے تو کیو…

( ٖغیر مطبوعہ )
ترا تالاب گر نقلی نہیں ہے
تو کیوں تُو پالتا مچھلی نہیں ہے
تجھے دشمن پہ حملے کی پڑی ہے
مکمّل صف ابھی اگلی نہیں ہے
ہوا کے رخ کو موڑا ہے ہمیشہ
چراغوں کی جگہ بدلی نہیں ہے
… More


