منتخب غزلیں
ایازؔ میرے لئے حسنِ آگہی تھا بہت خدا شناس رہا خو…

ایازؔ میرے لئے حسنِ آگہی تھا بہت
خدا شناس رہا خود شناس رہتے ہوئے
..
30؍مارچ 1953
دارالسرور برہان پور کے نعتیہ اور ممتاز بزرگ شاعر ”جناب #ہارون_ایازؔ_قاد
نام #محمّد_ہارون، تخلص #ایازؔ ہے۔ وہ 30؍مارچ 1953ء کو دارالسرور برہان پور، مدھیہ پردیش ( بھارت) میں پیدا ہوئے ۔ والد کا…


