منتخب غزلیں

سبھی راستے ترے نام کے سبھی فاصلے ترے نام …

سبھی راستے ترے نام کے سبھی فاصلے ترے نام کے
کبھی مل مجھے، مری سوچ کے سبھی دائرے ترے نام کے

مرے نام کے تو نہیں ہیں یہ، یہ جو میرے لات و منات ہیں
یہ مجھے عزیز ہیں اس لیے کہ ہیں سلسلے ترے نام کے

میں شراب پیتا تو کس طرح مجھے تیرے حکم کا پاس تھا
مگر آج ساقی نے جب دیئے مجھے واسطے ترے نام کے

کوئی منبروں پہ ہے معتبر کوئی سر کشیدہ ہے دار پر
وہ سہولتیں ترے ذکر کی یہ مجاہدے ترے نام کے

More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/