منتخب غزلیں
بچھڑ کے ان سے ہم اس احتمال سے بھی گئے بیانِ غم س…

بچھڑ کے ان سے ہم اس احتمال سے بھی گئے
بیانِ غم سے گئے ، عرضِ حال سے بھی گئے
تھی جن کی یاد سے روشن خیال کی دنیا
وہ ایسے روٹھے بساطِ خیال سے بھی گئے
نگاہیں ملنے سے ممکن ہے پیار آ جائے
ہم ان کی بزم میں کچھ اس خیال سے بھی گئے
انہوں نے آ کے کوئی حال تک نہیں پوچھا…


