منتخب غزلیں
خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ سارے جہاں کا …

خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔ
سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
..
امیر مینائی کا یومِ پیدائش
February 21, 1828
امیر مینای کا نام امیر احمد تھا اور وہ نواب نصیر الدین حیدر کے عہد میں ۲۱؍فروری 1828 میں لکھنؤ میں پیدا ہوے۔ان کے والد مولوی کرم احمد تھے اور دادا مشہور بزرگ مخدوم شاہ مینا کے…


