منتخب غزلیں
فاصلے ایسےکہ اک عمرمیں طےہو نہ سکیں قربتیں ایسی ک…

فاصلے ایسےکہ اک عمرمیں طےہو نہ سکیں
قربتیں ایسی کہ خود مجھ میں جنم ہےاس کا
….
باقرؔ مہدی کا یومِ ولادت
11؍فروری 1927
ممتاز نقاد اور بیباک شاعر
نام باقر مہدی اور تخلص باقرؔ تھا۔ 11؍فروری 1927ء کو ردولی، ضلع بارہ بنکی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد جعفر مہدی اردو مرثیے کے نامور شاعر تھے۔ ایم اے…


