منتخب غزلیں
ہے ایک بات جو موضوع گفتگو بنتی ملے جو آپ تو کم ب…

ہے ایک بات جو موضوع گفتگو بنتی
ملے جو آپ تو کم بخت یاد ہی نہ رہی
.
رضا نقوی واہی کا یومِ پیدائش
January 18, 1914
رضا نقوی واہی کا شمار طنز ومزاح کے ممتاز ترین شاعروں میں ہوتا ہے۔ ان کی پیدائش 1914 کو کھجوا ضلع سیوان بہار میں ہوئی۔ اصل نام سید محمد رضا نقوی تھا، واہی تخلص اختیار کیا۔ ابتدائی تعلیم…




