منتخب غزلیں
نکالتے رہے یہ لوگ خامیاں مجھ میں اور اسکے بعد بچ…
نکالتے رہے یہ لوگ خامیاں مجھ میں
اور اسکے بعد بچیں صرف خوبیاں مجھ میں
میں ایک عمر تلک جس مکاں میں رہتا رہا
اب ایک عمر سے رہتا ہے وہ مکاں مجھ میں
سعود عثمانی
نکالتے رہے یہ لوگ خامیاں مجھ میں
اور اسکے بعد بچیں صرف خوبیاں مجھ میں
میں ایک عمر تلک جس مکاں میں رہتا رہا
اب ایک عمر سے رہتا ہے وہ مکاں مجھ میں
سعود عثمانی
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.