منتخب غزلیں
یکم مئی – یومِ مزدور …. "کبھی سُورج بھی نکلے گ…

یکم مئی – یومِ مزدور
….
"کبھی سُورج بھی نکلے گا "
ابھی سورج نہیں نکلا
سڑک پر گاڑیوں کے قافلے آئے نہیں
لیکن دِہاڑی دار مزدوروں کا اک سَیل ِ بدن مایہ
اُمڈ کر چوک میں آیا
بدن پر میل میں لپٹی ہزاروں سلوٹیں پہنے
پھٹے پیروں میں ٹھنڈی خاک کے جُوتے
تھکے ہاتھوں میں پچھلی شام کی روٹی…


