منتخب غزلیں
جانتا ہُوں مَیں تُم کو ذَوقِ شاعِری بھی ہے، شَخصِی…
جانتا ہُوں مَیں تُم کو ذَوقِ شاعِری بھی ہے، شَخصِیَت سَجانے میں اِک یہ ماہِری بھی ہے
پِھر بھی حَرف چُنتے ہو صِرف لَفظ سُنتے ہو، اِن کے دَرمِیاں کَیا ہے تُم نہ جان پاؤ گے۔۔۔!
جاوید اختر


