افسانے

تاریخ میں سب سے زیادہ حج ادا کرنے والے شخص سعودی بزرگ شیخ مدهاس الرشيدي تھے جنہو…

تاریخ میں سب سے زیادہ حج ادا کرنے والے شخص سعودی بزرگ شیخ مدهاس الرشيدي تھے جنہوں نے اپنی زندگی میں 95 مرتبہ حج کی سعادت حاصل کی۔ 🤍

آپ کی پیدائش 1887ء میں ہوئی یعنی ریاض کی فتح سے تقریباً 15 سال پہلے۔ ابتدائی دور میں آپ نے بانیِ مملکتِ سعودی عرب Abdulaziz Ibn Saud کے ساتھ حج ادا کیا بعد میں سعودی عرب کے مفتیانِ کرام اور علماء کے ہمراہ بھی حج کرتے رہے۔

سن 2007ء میں آپ نے 120 سال کی عمر میں اپنا 95واں حج مکمل کیا۔

شیخ مدهاس الرشيدي ہمیشہ فرمایا کرتے تھے کہ:
اخلاصِ نیت اور نیک اعمال ہی وہ اسباب ہیں جن کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے مجھے عمر صحت اور قلبی سکون عطا فرمایا

آپ کا انتقال 2011ء میں 124 سال کی عمر میں ہوا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں بھی بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

منتخب


Source

Related Articles

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/