منتخب غزلیں
فضاؤں میں خوشبو گھلی جا رہی ہے کہیں نعتِ احمد …

فضاؤں میں خوشبو گھلی جا رہی ہے
کہیں نعتِ احمد پڑھی جا رہی ہے
اِدھر میں خیالِ محمد میں گم ہوں
اُدھر میری قسمت لکھی جا رہی ہے
یہ منصور ان کا کرم ہے کہ میری
مرادوں سے جھولی بھری جا رہی ہے
(منصور عثمانی)
المرسل :-: ابوالحسن علی ندوی


