منتخب غزلیں
بهرِ نجات بر همه چون طاعتِ خدا فرض است احترامِ تو…
بهرِ نجات بر همه چون طاعتِ خدا
فرض است احترامِ تو یا مرتضا علی!
(محمد فضولی بغدادی)
اے علیِ مرتضیٰ! نجات کے لیے طاعتِ خدا کی مانند سب پر آپ کا احترام فرض ہے۔
(یعنی جس طرح نجات کے لیے خدا کی اطاعت فرض ہے، اُسی طرح آپ کا احترام بھی فرض ہے۔)

