منتخب غزلیں
خانقاہ رَمز و اِیما اِس زمانے کے لیے مَوزُوں نہی…
خانقاہ
رَمز و اِیما اِس زمانے کے لیے مَوزُوں نہیں
اَور آتا بھی نہیں مُجھ کو سُخن سازی کا فَن
‘قُم باذن اللہ’ کہہ سکتے تھے جو رُخصَت ہُوئے
خانقاہوں میں مُجاوِر رہ گئے یا گورکن۔۔۔!
حضرت علامہ محمد اقبالؒ

