منتخب غزلیں
حسن کا گنج گراں مايہ تجھے مل جاتا تو نے فرہاد! نہ…

حسن کا گنج گراں مايہ تجھے مل جاتا
تو نے فرہاد! نہ کھودا کبھی ويرانہ دل!
عرش کا ہے کبھی کعبے کا ہے دھوکا اس پر
کس کی منزل ہے الہی! مرا کاشانہ دل
اقبال


حسن کا گنج گراں مايہ تجھے مل جاتا
تو نے فرہاد! نہ کھودا کبھی ويرانہ دل!
عرش کا ہے کبھی کعبے کا ہے دھوکا اس پر
کس کی منزل ہے الہی! مرا کاشانہ دل
اقبال

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.