منتخب غزلیں
ڈاکٹر رزاق اثر شاہ آبادی 9 جولائی کو روزنامہ منصف…

ڈاکٹر رزاق اثر شاہ آبادی
9 جولائی کو روزنامہ منصف حیدرآباد میں حضرت کی آخری غزل شائع ہوئی جس کو انہوں نے فیس بُک پر بھی شئیر کیا ہے اس کا مقطع ہے
دستک دیئے بغیر اثر موت آئے گی
ہوشیار ہے تو کیا کوئی بیدار ہے تو کیا
بیشک موت دستک دیے بغیر آ گئی اور انہوں نے اپنا آخری رخت سفر باندھا اور ہماری نظروں سے اوجھل ہو گئے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ????
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے آمین


