مختصر کہانیاں
#hamidnaved اگر آپ نے اب تک لوگوں سے یہ نہیں کہا…

#hamidnaved
اگر آپ نے اب تک لوگوں سے یہ نہیں کہا ہے کہ آپ کا پیر و مرشد کون ہے تو
یہ کیلکُولیشن آپ کو بتائے گی کہ آپ کا پیرومرشد کون ہے….
نوٹ:- یہ گیم صرف شادی شدہ حضرات کے لئے ہے ۔
ساتھ ساتھ حل کرتے جائیں…
1-2-3-4-5-6-7-8-9 ان میں سے کوئ ایک ہندسہ چُن لیں
چُن لیا…او کے اب اُس کو تین سے ضرب دے کر اس میں تین کو جمع کر لیں..
اور پھر تین کیساتھ ضرب کریں..
اب آپ کے پاس دو ہندسے والا نمبر بن گیا…
دونوں ہندسوں کو آپس میں جمع کریں…
اب یہ نمبر آپ کے پیر و مرشد کا ہے..
1: والدہ محترمہ
2: استاد محترم
3: پیار
4: کزن
5: اسٹوڈنٹ
6: والد محترم
7: بھائ
8: بہن
9: زوجہ محترمہ
جی !!!
اب میں اور کس طرح ثابت کروں۔۔ !!!???


