منتخب غزلیں

Tum Itna Jo Muskura Rahe Ho | Ghazal Song | Jagjit Singh

تم اتنا جو مسکرا رہے ہو
کیفی اعظمی

تم اتنا جو مسکرا رہے ہو
کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو

آنکھوں میں نمی ہنسی لبوں پر
کیا حال ہے کیا دکھا رہے ہو

بن جائیں گے زہر پیتے پیتے
یہ اشک جو پیتے جا رہے ہو

جن زخموں کو وقت بھر چلا ہے
تم کیوں انہیں چھیڑے جا رہے ہو

ریکھاؤں کا کھیل ہے مقدر
ریکھاؤں سے مات کھا رہے ہو

Tum Itna Jo Muskura Rahe Ho | Ghazal Song | Jagjit Singh

Song : Tum Itna Jo Muskura Rahe Ho Singer : Jagjit Singh Film : Arth Music Director : Jagjit Singh Lyricist : Kaifi Azmi Mood :- Sad, Love, Affection, Sentim…

Related Articles

6 Comments

  1. جناب سیّد اختر حسین رضوی کیفی اعظمی علی گڑھ سے تعلیم حاصل کرنے والے خوش نصیب ہیں۔ اردو شاعری کو ہندی فلموں میں لانے کا سہرا کیفی اعظمی کے سر جاتا ہے۔کَیفی اعظمی نے متعدد معروف نظمیں تخلیق کیں۔ پیر زادہ قاسم اور جون ایلیا ان کے دوستوں میں شامل ہیں۔۔معروف فلمی اداکارہ شبانہ اعظمی ان کی صاحبزادی ہیں۔۔”آوارہ سجدے” اور ” آخر شب” ان کی مشہور نظمیں ہیں۔بابری مسجد کے انہدام پر بھی انہوں نے ایک نظم تحریر کی جو بہت مقبول ہوئی۔(حکیم خلیق الرحمٰن)

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/